چلیں۔۔۔۔۔۔ آپ اب اتنا اصرار کر رہے ہیں تو دو کم کر دیتا ہوں:battingeyelashes:
ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو بہت کچھ سیکھے ہوئے ہیں اور میں شاید کسی اور سیارے سے آیا ہوں جسے ابھی یہ سب سکھلائی کرنی ہے۔ :sad:
ہائیں:confused:۔۔ فرشتوں نے یہ کام کب سے شروع کر دیا:beat-up:
اس کے جنت جہنم جانے کا کوئی...