نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    ہمم۔ اب ٹھیک لگ رہا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 51)

    مطلع دو لخت معلوم ہوتا ہے۔ یا میں مفہوم تک نہیں پہنچا
  3. محمد تابش صدیقی

    وہ حیلہ جُو بھی کمال کا تھا جو لڑکھڑایا تو مسکرایا

    اچھی غزل ہے شے بند کا وزن فاع ہے فع باندھنا درست نہیں۔ کہ کہ دو حرفی اچھا نہیں لگتا
  4. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یہ اس لڑی کا موضوع نہیں ہے۔ بہتر ہے کہ موضوع پر ہی رہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ویسے ہر موضوع اور لڑی میں آپ کی تان یہیں آ کر کیوں ٹوٹتی ہے۔ ایک لطیفہ شاید سنا ہو کہ ایک لڑکے کو جس بھی موضوع پر مضمون لکھنے کو دو، وہ کہیں نہ کہیں سے کہانی موڑ کر اپنے دوست پر مضمون لکھ دیتا تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ہمیں اس تنگ نظری سے بھی باہر آنا ہو گا کہ اگر کوئی ہماری پسند کی پارٹی پسند نہیں کر رہا تو وہ ضرور ان پڑھ جاہل ہو گا۔ ہر فرد اپنی سوچ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے، اور ہر فرد اپنی سوچ کو ہی درست اور حق پر سمجھتا ہے۔ سیاسی اختلاف کو ذاتیات پر گند اچھالنے کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔ مگر افسوس ہے کہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کریم ڈرائیور اور نارمل ڈرائیور میں بہت فرق ہے۔ یہاں اچھی اچھی ملازمتیں چھوڑ کر لوگوں نے کریم چلانی شروع کی ہوئی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے مجھے تو کریم کا ایک ڈرائیور یقین دلا چکا ہے کہ اگلی باری پھر زرداری
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زرداری نے سیاست چھوڑ دی ہے کیا؟
  10. محمد تابش صدیقی

    President Trump’s Nobel Peace Prize acceptance speech

    مدیر بنا ہوں ایڈیٹر نہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    President Trump’s Nobel Peace Prize acceptance speech

    اتنی انگلش کون پڑھے؟ :(
  12. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اس حوالے سے ایک دلچسپ آئیڈیا ہے ہماری کمپنی آج کل سی ایم ایم آئی لیول 5 حاصل کرنےکی کوشش میں ہے۔ اور مختلف پراسس ہم اپنے سسٹم کا حصہ بنا رہے ہیں۔ انھی میں ایک پراسس ہے ڈار DAR Decision analysis and resolution یہ پراسس اس لیے ہوتا ہے کہ جب آپ نے کسی حوالے کوئی فیصلہ کرنا ہے، اور آپ کے پاس ایک سے...
  13. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    دیکھیے، اگر اس بات کا یقین کر لیا جائے کہ سب ایک جیسے ہیں، اور سب ہی سے کوئی خاص امید نہیں، پھر بھی سب میں سے کوئی ایک، کسی نہ کسی اعتبار سے دوسروں سے بہتر نظر آ جائے گا۔ اسے ووٹ کیجیے۔ آئیڈیل انسانی معاشروں میں نہیں ملا کرتے۔ ہم کیوں کسی اکلوتے آسمان سے نازل ہوئے نجات دہندہ کا انتظار کرتے ہیں۔...
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوشل چینل
  15. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اور یہ وجہ کبھی بھی نہیں رہی۔ جماعت اور پی ٹی آئی کا محض ایک صوبہ میں پارٹی پوزیشن کے مطابق حکومتی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا۔ نہ الیکشن سے پہلے کوئی ہم آہنگی رہی، اور نہ ہی بعد میں کوئی عمومی اتحاد تشکیل پایا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یہ اس حکومت سے پہلے کی بات ہے۔ 2008 کے اتخابات میں پہلے تمام اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔ پھر ن اور پیپلز پارٹی میں ڈیل کے نتیجہ می انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ ایم ایم اے میں جماعت موقف بدلنے کے حق میں نہیں تھی، جبکہ مولانا فضل الرحمٰن الیکشن چھوڑنے کے حق میں نہیں تھے۔ جس کے...
  17. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    بہرحال میرا خیال ہے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو ووٹ دینے کے لیے پہلے تمام جماعتوں کو ایک جیسے پیرامیٹرز پر پرکھیں۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں، کہ کوئی آئیڈیل نہیں ہو سکتا۔ اس لیے ملکی حالات سے بہتر انداز سے نبٹنے کے لیے جس جماعت یا اتحاد کو مناسب سمجھیں، ووٹ دیں۔ ہم لوگ بعض اوقات کسی کی ایک ایسی...
Top