نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    جی۔ مولانا نورانی مرحوم کی جماعت اور علامہ ساجد نقوی کی جماعت۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یہ بات خیر تفصیلی جائزہ کی متقاضی ضرور ہے کہ کسی حکومت کی کیا خوبیاں اور کیا خامیاں رہی اور خامیوں کی کیا وجوہات رہیں۔ ایک بات البتہ دونوں ادوار میں خوش آئند رہی اور وہ تھی دیگر تمام حکومتوں کی نسبت شفاف ہونا۔ پلڈاٹ وغیرہ کے سروے موجود ہیں اس پر۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایم ایم اے میں پچھلے اتحاد والی پانچ جماعتیں شامل ہیں، جبکہ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر اس بار شامل ہوئے ہیں۔ اور مولانا سمیع الحق نے راہیں جدا کی ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    کم از کم ان جماعتوں کا ووٹ تو اکٹھا ہو ہی جائے گا۔ ایک دلچسپ تجزیہ کے مطابق 2013 میں کے پی کے اسمبلی کی ان نشستوں کے علاوہ جو جماعت اسلامی یا جے یو آئی نے جیتی تھیں، تقریباً 19 نشستوں پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا مشترک ووٹ جیتنے والے امیدوار سے زیادہ تھا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ان کے ہم پلہ صرف امیر حمزہ صاحب پہنچ پائے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    غالباً دھڑکن کے ساتھ ایک اور لفظ مکس کیا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    یہ بھی کوئی سوال ہے پوچھنے والا؟ :) کچھ کتب ہضم کر لی ہوں گی، بیٹھے بٹھائے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    پچھلے کچھ دنوں سے تو اسلام آباد میں بھی لوڈ شیڈنگ نے زور پکڑا ہوا ہے۔ مختلف علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اس سلسلے میں بھی کوشش جاری رہتی ہے، الگ پلیٹ فارم ہے جو کہ ملی یکجتی کونسل کے نام سے کام کرتا ہے۔ اس کو سیاست سے الگ رکھا ہوا ہے، اور تقریباً ساری مذہبی جماعتیں اس پلیٹ فارم سے بھی رابطہ میں رہتی ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایک تو وہ ہیں جو پہلے ہی ایم ایم اے سے الگ ہیں، باقی جماعتییں کبھی ایم ایم اے میں نہیں رہیں۔ کل ہی کچھ تصاویر نظر سے گزری ہیں مولانا سمیع الحق، حافظ سعید، مولانا احمد لدھیانوی، اور کچھ دیگر تنظیموں کے سربراہان کا گروپ فوٹو تھا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    سنا ہے کہ ایم ایم اے کے بالمقابل بھی ایک اور دینی اتحاد کی تشکیل جاری ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    جو کہ سٹیبلشمنٹ کے لیے بہت سودمند رہتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    جی میرا بھی یہی خیال ہے کہ کوئی بھی پارٹی سادہ اکثریت کم از کم مرکز میں حاصل نہیں کر پائے گی۔ اور اتحادی گورنمنٹ کی ہی تشکیل ہو گی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    اس کے لیے تو انسان اس صورت میں مجبور ہوتا ہے کہ حکومت کی تشکیل ہی دیگر جماعتوں کے بغیر ممکن نہیں ہوتی۔ اگر سادہ اکثریت مل گئی، تو کسی سے اتحاد کا کیونکر سوچیں گے۔ سابقہ اتحادی حکومت میں بھی اتحاد برقرار رکھنا پی ٹی آئی کی مجبوری تھی، ورنہ باقی جماعتیں مل کر بھی حکومت بنا سکتی تھیں، اور حکومتی...
  15. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    یہ ایک تو ممکن نہیں، دوسرا یہ کے مضبوط اپوزیشن کے بغیر بھی پاکستان میں حکومت کام نہیں کرتی۔
  16. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    معذرت میں پری الیکشن کو پوسٹ الیکشن کہہ گیا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    پوسٹ الیکشن اتحاد پی ٹی آئی کا یا یوں کہہ لیں کہ عمران خان کا مزاج ہی نہیں ہے۔ ایسے اتحاد میں کچھ لو اور کچھ دو کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ یہ ان کے مزاج میں نہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    ابتو ائرپورٹ کے آس پاس سوسائیٹیز کی قیمت بھی فی ہفتہ لاکھ روپے مرلہ بڑھ رہی ہے۔ اور لوگ لینے کے لیے ایسے دیوانے ہو چکے ہیں۔ جیسے روز ائرپورٹ جانا پڑتا ہو۔ میرا گھر پرانے ائرپورٹ کے قریب ہے، اس کا کوئی مستقل فائدہ نظر نہیں آیا۔ کبھی کبھار کسی کا آنا جانا ہوتا ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    اب اسلام آباد فلیکسیبل ہو گیا ہے۔ لاسٹک کی طرح کھینچ کر کوئی بھی ملحقہ علاقہ اسلام آباد میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ تو یہ علاقہ بھی اسلام آباد کی حدود میں ہے اب۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    سوتے سوتے ہی خرچ ہو جاتے ہیں۔
Top