نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دیوبند: شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ!

    ہائیں۔۔۔ ہم نے یہ کب کہا کہ ذہن کے دریچے چوپٹ ہیں!!! :angry2::angry2::angry2:
  2. سید عمران

    دیوبند: شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ!

    شنید ہے کہ صد سالہ جشن کے موقع پر اندرا گاندھی بھی آئی تھیں۔۔۔ کچھ کا کہنا ہے کہ انہیں مدعو نہیں کیا گیا تھا ۔۔۔ اپنی ذاتی خواہش پر خود آئی تھیں۔۔۔ یہاں مسلمانوں کا عظیم الشان اجتماع دیکھ کر کھٹک گئیں۔۔۔ بس اسی کے بعد سے ریشہ دوانیوں کا سلسلہ شروع ہوا جو تقسیم پر منتج ہوا۔۔۔ جیسا کہ حوالہ بالا...
  3. سید عمران

    دیوبند: شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ!

    ۱۹۸۰ء میں حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد طیب صاحب نوراللہ مرقدہٗ مہتم دارالعلوم دیوبند کی قیادت میں دارالعلوم دیوبند کا جشن صدسالہ بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ یہ وہ دور تھا جب حضرت حکیم الاسلام قد س سرہ العزیز بحیثیت مہتم دارالعلوم کی زائد از نصف صدی پر محیط شبانہ روز محنت نے ان کے جد...
  4. سید عمران

    دیوبند: شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ!

    آہ کیا یاد تازہ کردی۔۔۔ جب ہم یہاں تھے۔۔۔ دل چاہ رہا ہے کہ ہندوستان کا سفرنامہ لکھوں۔۔۔ اگرچہ عرصہ بیت گیا۔۔۔ کتنے برسوں پر گرد پڑ گئی اور کتنے انسانوں پہ مٹی!!!
  5. سید عمران

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    ماضی کی صورت حال سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ۔۔۔ پکڑنے کے کام کس نے کیے۔۔۔ اور دامن کون چھڑا رہا تھا!!!
  6. سید عمران

    تعارف میں کون ہوں؟

    آپ کا بھی شکریہ، آپ یہاں تشریف لائے!!! یہ کون سی ڈگری ہوتی ہے؟؟؟ اصل میں ہماری کم علمی ہر جگہ آڑے آتی ہے!!! اس کا مطلب؟؟؟ جی اور یہ کہ نام کے اگلے حصے ’’ڈاٹ جے‘‘ کا مطلب بھی بتادیجیے۔۔۔ عین نوازش ہوگی!!!
  7. سید عمران

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید عاطف بھائی!!!
  8. سید عمران

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    ڈھونڈنا تو بڑی بات ، مفت میں بھی نہ لیں!!!
  9. سید عمران

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    جی ہاں۔۔۔ تسلی اور بہلاوؤں کی!!!
  10. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اللہ بچائے!!! :worried::worried::worried:
  11. سید عمران

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    ہم نے یہ کب کہا کہ حرج ہے؟؟؟ وعدے تو آپ نے ہم سے بھی کیے۔۔۔ اور کسی ایک کی بھی پاسداری نہ کی!!! :sad4::sad4::sad4:
  12. سید عمران

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    یہ پریشر کوکر میں بھی صبر لے آئے؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  13. سید عمران

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    اور عدنان بھائی آج کل تابش بھائی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں!!!
  14. سید عمران

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    اور کون کرے گا؟؟؟ :):):)
  15. سید عمران

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    چٹنی پلاؤ میں مذکر کی چٹنی ہوگئی!!!
  16. سید عمران

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    نہیں نا... اب وہ خود ہی انگیٹھی پہ بیٹھ جائیں تو ہم کیا کریں!!!
  17. سید عمران

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    ماشاء اللہ... فارن لینگویج سمجھنے میں کافی مہارت حاصل ہوگئی!!!
  18. سید عمران

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    یہ کون سی جگہ ہے؟
  19. سید عمران

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    آج ہم کچن کارنر میں گھسے گھس پیٹھیے بنے ہوئے تھے... یہاں سے یہ ترکیب نکال کر شام کو بیگم کے حوالے کی... ابھی ابھی کھا کر فارغ ہوئے ہیں... واقعی بڑی مزے دار پلاؤ تھی... دیر سے یاد آنے پر بھی مارے باندھے ایک تصویر کھینچ ہی لی!!!
  20. سید عمران

    بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

    متفق!!! :cool::cool::cool:
Top