قناعت؟؟؟
ذرا امریکہ اور یورپ وغیرہ کے ریسٹورینٹس میں انواع و اقسام کے کھانے اور ان کی ہوشربا قیمتوں پر بھی نظر ڈال لیں۔۔۔
جہاں صرف مقامی نہیں دنیا بھر کے سیاح چوبیس گھنٹے عیاشی کرتے ہیں۔۔۔
عام مسلمان سموسمہ ، جلیبی ، دہی بڑے کھا کر مطمئن ہوجاتے ہیں جبکہ انہوں نے کھانے پینےکو بھی انڈسٹری بنادیا...