بجا فرمایا بھائی۔
جرمنی میں فاشزم کی ابتدا اور عروج کی داستان بہت دلچسپ ہے۔ ہم نے بھی ایک کتاب میں اس کا سب احوال پڑھا تھا۔ پڑھ کر ہمیں کچھ کچھ محسوس ہوا کہ ہمارے ہاں بھی بہت سے معاملات و نظریات میں تقریباً فاشزم ہی در آیا ہے۔
ویسے پاکستان میں ماچس بھی جلے تو اس کے ساتھ ضرور شریفوں کی کرپشن کا ریکارڈ بھی جل جاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ اس ریکارڈ کا ہمارے جغادری صحافیوں کو آگ لگنے کے بعد علم (بلکہ الہام) ہو پاتا ہے۔