نتائج تلاش

  1. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    طویل ترین ساحل ہوتا تو یقیناً کاکسس بازار درست جواب ہوتا۔ تاہم بازار بازار ہوتا ہے۔
  2. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    جواب درست ہے جناب۔ انعام میں دو میٹھے بول درج ذیل ہیں یااللہ ان کی شادی جلدی کرا دے جلدی سے ہاتھ پیلے وغیرہ
  3. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ہمیں یہ لگتا ہے کہ شاید آپ کا اندازہ درست ہی ہے۔
  4. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ہمارے دادا مرحوم کی افطاری کا سب سے کلیدی اہتمام گرما گرم حقہ تیار کرنے کا ہوتا تھا۔
  5. یاز

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت کیوٹ
  6. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    چادر بھی چڑھائیں گے کیا؟
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ حادثہ ہمارے بعد رونما ہوا تھا۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت شکریہ جناب۔ جی بالکل۔ کچھ جگہوں کو جنت نظیر اسی تناظر میں کہا جاتا ہے۔
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    انشاءاللہ آپ بھی جلد ہی ان جگہوں کی حقیقی زیارت بھی کر رہے ہوں گے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    جی سطح سمندر سے بلندی ماپی جاتی ہے۔ اس کو AMSL یعنی Altitude from Mean Sea Level بھی کہتے ہیں۔ ماپنے کے کئی طریقے ہیں۔ جن میں accuracy کا فرق ہو سکتا ہے۔ اہم طریقہ جی پی ایس اور بیرومیٹر والے ہی ہیں۔
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاید صرف ڈیزائن کے لئے ہی ہو۔ اس کے علاوہ ممکنہ وجہ چھت پہ پڑنے والی برف کو نیچے لڑھکتے وقت کونوں میں گرنے سے بچانا ہو سکتی ہے۔
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس طرح کے پہاڑوں پہ برف کے ساتھ مٹی بھی جمع ہوتی جاتی ہے۔ نیز بعد میں بارش وغیرہ کی وجہ سے مزید مٹی اس برف کے اوپر لڑھکتی رہتی ہے۔
  13. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    :thinking2: :thinking:
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ہمسفر ہی تو ہیں بھائی۔۔۔۔ بذریعہ لڑیء ہٰذا
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بالآخر کیل میں ڈرائیونگ سے جان چھوٹی اور ایک ہوٹل کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی۔ اور فوراً رخ کیا اڑنگ کیل کا۔ کچھ اڑنگ کیل کے بارے میں: اڑنگ کیل کا جنت نظیر گاؤں کیل سے دریائے نیلم کی دوسری جانب اور لائن آف کنٹرول کے انتہائی نزدیک کافی بلندی پہ واقع ہے۔ کیل کی بلندی 2100 میٹر کے قریب ہے جبکہ اڑنگ...
  16. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    کوئی ایک کمیٹی ہو گی جو ان سب کمیٹیوں کو دیکھتی ہو گی۔
  17. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں بھی پہاڑوں کی ڈھلانوں پہ مختلف رنگوں کی چھتوں والے مکان بکثرت موجود تھے۔
  18. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ رہا کیل سے بائیں جانب کے پہاڑوں کا سورج زدہ منظر
  19. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پہاڑوں کی اسی قوس کا دائیں جانب کا حصہ سورج کی جانب تھا
  20. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    زوم کر کے
Top