اور میری تو جان ہے شاعری ۔ ۔ دیکھا نہیں شلف پر پرے ڈائیریاں بھی ہیں میں لکتھی بھی ہوں :grin::grin:
اور ہر تین ، چار مہینے میں کوئی نا کوئی بہن کو جانا ہی ہوتا ہے پاکستان تو میری شاپنگ کے ساتھ شاعری بکس لازمی ہوتیں ہیں ،
میں نے جو لینی ہو انکے نام نوٹ کروادیتی ہوں اور لے آتے ہیں ۔ ۔...