نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    'ٹوٹنا فلک سر پر ' کیا محاورے کے خلاف نہیں ہو گیا بابا ؟ کہ آسمان ٹوٹتے سنا ہے میں نے ۔ اور تیسرے شعر میں 'میرا کیا برا ہونا' میں 'ہے' کی کمی محسوس ہو رہی ہے ۔ 'کیا غضب طریقہ' کی بجائے 'کیا عجب طریقہ ہے' زیادہ بہتر لگ رہا ہے مجھے ۔ اور اسی طرح اگلے شعر میں 'جب سے اس نے جانا ہے' کی بجائے 'جب سے...
  2. ع

    لسانیات

    میرے خیال میں اگر 'دستار' کے بعد کسی طرح 'کو' استعمال کر لیا جائے تو 'بچانا' درست ہو جائے گا ۔ جیسے … ÷اپنی دستار کو ہر طور بچانا ہے مجھے یا ÷اپنی پگڑی کو بہر طور بچانا ہے مجھے وغیرہ ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور الہی صاحب سے کہہ کر اس لڑی میں سیاسی گفتگو پر مکمل پابندی لگوانے کے بارے میں سوچتا ہوں کچھ ۔
  4. ع

    برائے اصلاح

    خیال آورد میری ناقص رائے کے مطابق بھی غلط ہی ہے ۔ البتہ دوسرے شعر میں 'عادت ہو ' کا نہیں 'عادت ہے' کا ہی محل ہے ۔ لیکن دونوں مصرعوں کا 'ہے' پر ختم ہونا اچھا نہیں ۔ تیسرے شعر میں 'جو حق پر ہو کے جھک جائے' سے اختلاف ہے ۔ کہ حق پر ہوتے ہوئے بھی کوئی جھک گیا تو حق پر کیسے ہوا ؟ اور ' فلک سورج ڈبو کر...
  5. ع

    برائے اصلاح (بحرِ خفیف)

    مطلع ابھی بھی درست نہیں لگ رہا نوید ناظم بھائی ۔ اور دوسرے شعر کو یوں کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے سینے میں ایک دل ہی نہیں ورنہ خوبی وہ کیا نہیں رکھتا
  6. ع

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    جی بابا ۔ اللہ سبحان و تعالی آپ کا سایہ ہم سب کے سروں پر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سلامت رکھے ۔ آمین
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن چ کا بھی کچھ کیا جانا چاہیے کہ ہمیشہ چائے ہی یاد آتی ہے سب کو ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ! دیکھ لو یہاں کتنے نیک نیک ارادے کیے جا رہے ہیں ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی کو ڈھونڈنے کے چکر میں ثمرین خود گم ہو گئی ہے ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت پر ٹرے نہ ملنے کی صورت میں کسی بڑی سی دیگچی کا ڈھکن استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
  11. ع

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  12. ع

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے

    ماشاء اللہ ۔ کیا مطلع میں ایطا نہیں ہے راحیل فاروق بھائی ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ سمجھ کر گئے ہوں یا نہیں مگر بنا سوچے سمجھے واپس آ جائیں ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زاہد نام ہے ان کا ۔ جی تصویر تو واقعی شادی کے سلسلے میں لی گئی ہے ۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ غلط سمجھ رہے ہیں وجی بھائی ۔ مراسلہ نمبر 3808 پڑھیے ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت سے زیادہ بڑی تو نہیں لگ رہی تصویر ؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاؤں تو نہیں شہر ہی ہے ساہیوال وہاں میرے ایک رشتہ دار رہتے ہیں جن کی شکل حماد علی سے بہت ملتی ہے اگر مجھے محفل میں تصویر اپلوڈ کرنا آتا ہو تو ان کی ایک تصویر کہیں سے ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کروں ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو خود خشک نہیں ہوتی ؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ہاں تو بھینسوں کا دودھ استعمال ہوتا ہے ۔
Top