قدم بوسی بھی آقاﷺ کی فرشتوں کی سعادت ہے
درود انﷺ پر سلام انﷺ پر مسلماں کی عبادت ہے
پہلے مصرع میں 'بھی' کے استعمال سے جو مفہوم پیدا ہوتا ہے وہ غور طلب ہے ۔ اس کے علاوہ 'فرشتوں کو سعادت ہے' میرے خیال میں درست اور واضح ہو گا ۔ 'درود ان پر سلام ان پر' کے بعد 'بھیجنا' کی کمی محسوس ہو رہی ہے ۔ اور...