محترم عظیم السلام علیکم۔
بہت بہت شکریہ بہت بہت نوازش آپ کی آپ نے مفصل تبصرہ کیا اور اغلاط کی نشاندہی کی
مطلع میں نے تبدیل کر دیا ہے اب ذرا دیکھیں
دشت ویران ہمیشہ کو ہوا میرے بعد
کوئی دیوانہ اسے پھر نہ ملا میرے بعد
÷÷وعلیکم السلام
'ہمیشہ کو ہوا' اچھا نہیں لگ رہا ۔ شاید اس لیے کہ عام بول چال...