نتائج تلاش

  1. ع

    سو سو طرح سے کاش میں ذکرِ خدا کروں ۔

    جزاک اللہ خیر محترم خلیل الرحمن بھائی ۔
  2. ع

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے محمد تابش صدیقی بھائی ۔ آپ نے کئی بار اس خدشہ کا اظہار کیا کہ شاید پڑھنے والا بور ہو رہا ہو ۔ لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوتا آپ نے بہت اچھے طریقے سے ربط قائم رکھا ہے اس پوری تحریر میں ۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔
  3. ع

    بس میں نہیں کہ شوقِ محبت بڑھاؤں میں

    بہت بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی ۔
  4. ع

    بس میں نہیں کہ شوقِ محبت بڑھاؤں میں

    غزل کو پسند کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ سید عاطف علی بھائی ۔ بہت بہت شکریہ محترم خلیل بھائی ۔
  5. ع

    بس میں نہیں کہ شوقِ محبت بڑھاؤں میں

    بس میں نہیں کہ شوقِ محبت بڑھاؤں میں لیکن یہ طے کِیا ہے کہ چلتا ہی جاؤں میں مجھ سے نظر چرا کے چلے عجز و انکسار مٹی کو، اپنی خاک سے ، بہتر بتاؤں میں پہنچے نہ میری ذات سے خلقِ خدا کو رنج حتٰی کہ اِس کے پیر کے نیچے بھی آؤں میں اب مجھ کو اس جہان کے دل جیتنے ہیں بس کل تک یہ آرزو تھی بہت داد پاؤں...
  6. ع

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام : عظیم چیز : عینک سبزی : عربی جانور : عقرب جگہ : عظیم آباد اگلہ حرف 'غ'
  7. ع

    مبارکباد سید عمران کو 2000 مراسلے مبارک

    بہت بہت مبارک ہو سید عمران بھائی ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے 'باتیں' کہنا چاہتے تھے عدنان بھائی ۔
  9. ع

    مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو محمد عدنان اکبری بھائی ۔
  10. ع

    قران کوئز 2017

    سروش صاحب کی بات سے متفق ہوں واقعی تراجم کا فرق ہے ۔ نبیل صاحب میرے پاس مولانا فتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ کیا ہوا قرآن 'پی ڈی ایف' میں موجود ہے وہاں سورۃ حج 22، آیت 15 کا ترجمہ کچھ اس طرح کیا گیا ہے ۔ "جو شخص یہ گمان کرتا ہو کہ اللہ اس کو دنیا و آخرت میں مدد نہیں دے گا تو اس کو چاہیے کہ...
  11. ع

    قران کوئز 2017

    میرا سوال اس آیت سے متعلق تھا جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے ۔ جس شخص کو لگتا ہے کہ اللہ اس کی دنیا اور آخرت میں مدد نہیں فرمائے گا اس کو چاہیے کہ آسمان ( یعنی چھت) کی جانب کوئی رسی باندھے اور مر جائے ۔ پھر دیکھے کہ یہ تدبیر اس کے غصے کو کم کرتی ہے یا نہیں ۔ معذرت یہ سوال صرف یاداشت کی بنیاد پر...
  12. ع

    قران کوئز 2017

    السلام علیکم ۔ ایک سوال میری جانب سے بھی ۔ قرآن میں کس جگہ اللہ نے انسان کو خود کشی کا مشورہ دیا ہے اور کیوں؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت میں تو جرمانہ مجھے ہونا چاہیے میں آپ سے بھی زیادہ دنوں بعد آیا ہوں یہاں ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ ماشاء اللہ کتنی اچھی اچھی دعائیں ہو رہی ہیں یہاں ۔ مجھے بھی اللہ سب کے لیے سلامتی اور خیر چاہنے والا بنا دے ۔
  15. ع

    سو سو طرح سے کاش میں ذکرِ خدا کروں ۔

    السلام علیکم ۔ میری ایک غزل بابا سے اصلاح کے بعد حاضر ہے ۔ امید کرتا ہوں کہ یہ میری پچھلی غزلوں سے بہتر ثابت ہو گی اور ان شاء اللہ آپ دوستوں کو پسند آئے گی ۔ شکریہ سو سو طرح سے کاش میں ذکرِ خدا کروں تا عمر صرف اس کی ہی حمد و ثنا کروں کرتا پھروں نہ شکر کے سجدے جو ہر جگہ کہیے پھر اپنے قالبِ...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری ۔
  17. ع

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی تمام محفلینس کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
  18. ع

    برائے اصلاح: گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے

    معذرت عاطف ملک بھائی اوپر جو مصرع تجویز کِیا وہ درست نہیں ۔میں نے آپ کے مصرع پر ٹھیک سے غور نہیں کیا تھا ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثانیہ بھی شاید یہی دعا کرتی ہے کہ جو رونق مسجدوں میں رمضان میں ہوتی ہے وہ بعد میں بھی رہے ۔ آمین
  20. ع

    برائے اصلاح: گل میں، گلشن میں، بہاروں میں اسے دیکھا ہے

    دال کے درد کی 'دھاروں' میں اسے دیکھا ہے ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے ۔
Top