اردو لکھنے اور پڑھنے والوں کو بعض اوقات ایک ایسی آزمائش کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ کسی لفظ کا مطلب یا اس کا مناسب متبادل لفظ جاننے کے لیے کئی لغات کا سہارا لیتے ہیں۔
لاہور میں مقیم مصنف اور مترجم مشرف علی فاروقی کو ابھی اسی آزمائش کا سامنا رہا تاہم انھوں نے اس مشکل کا حل ایک ایپلی کیشن کی صورت...