آج سے بیس بائیس برس پہلے شاہ صاحب سے تقریباً ہر تیسرے چوتھے روز سامنا ہوتا رہتا تھا۔ ان کے چھوٹے برخوردار اور میں ایک ہی کلب میں باسکٹ بال لھیلا کرتے تھے اور کبھی کبھار شام سے پہلے جب بیٹے نے گھر نہ پہنچنا تو شاہ صاحب مغرب کی نمازسے پہلے کلب پہنچ جاتے، وہیں سلام دعا ہو جاتی تھی۔
اللہ پاک مغفرت...
میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ انکل سام ایسا کوئی کام نہیں کرتا جس میں اس کا کوئی مفاد وابستہ نہ ہو۔
خیر تجربہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور یہ واقعی ہی ہماری خوشیوں میں ان کی شراکت ہو۔
فواد صاحب ہماری خوشیوں میں شریک ہونے پر آپ کا شکریہ۔ :bighug: