ہاں جہد کنی کہ بشنوی بوئے خدا
کز بوئے خدا رسی تو در کوئے خدا
غولیست ہمی برد بوادی ہلاک
ہر سوئے کہ می روی بجز سوائے خدا
سحابی نجفی
کوشش کر کہ تُو بُوئے حبیب ہی سونگھ لے، کیوں کہ "بُوئے حبیب" کی رہنمائی میں تُو "کُوئے حبیب" میں جا پہنچے گا ۔ اس(خدا) کی جانب کے سوا تُو جس کی طرف بھی جائے گا،وہ غول (بھوت...