بریانی کوئی ایسی شے نہیں کہ جس کے لیے کسی 'غریب' ہوٹل والے کی ایسی تیسی کر دی جائے۔ :cool:
ویسے آ جاواں دا پر، ایسی تیسی:beating: کرن لئی پھڈا کسی اور شے تے پانا پینا جے۔ :cool2:
:hatoff:
پنجاب میں بریانی غریب الدیار اور اجنبی ہے۔ :cool2: اور خارجیوں سے ایسا ہی سلوک روا رکھا جاتا ہے:heehee:
ہم تو اس لیے بنا، کھا لیتے ہیں کہ خالص 'مسلمانی' ڈش ہے:tongueout:
وا جی وا۔
عربیوں اور فارسیوں کے بارے میں پڑھا تھا کہ انھوں نے چن چن کر ایک دوجے کے الفاظ نکال کر اپنی زبانیں پاک صاف پوتر کی ہیں۔
اردو کے غسلِ شرعی کی خواہش بھی بری نہیں۔