رات کھانے پر چچا آئے تو مسکر ارہے تھے۔کھانے کے بعد خود ہی بولے:
’’کل ایک سرکاری کام سے دلّی جانا ہے ۔ تم بھی چلو، دلّی کی سیر ہوجائے گی۔ صبح سویرے نکلنا ہے۔ جلدی تیار ہوجانا۔‘‘
اندھا کیا چاہے دو آنکھیں اور ہم کیا چاہیں دلّی کی سیر۔
ہم صبح سویرے چچا سے پہلے تیار ہوکر بیٹھ گئے۔ دلّی جانے سے...