بہت شکریہ بھائی...میں نےجتنی دیر میں ایک ہزار مکمل کیےتھےاُتنی ہی جلدی 2 ہزار کرلیے..آج اس دھاگے میں تو جواب دے دے کہ اور اطلاعات وصول کرکر کے میرادماغ گھوم گیا....
اصل تو وہ ہوتاہےکہ دوسرےآپ کے بارے میں کیا کہتےہیں...اور میرا نہیں خیال کےکوئی دوسرا آپ کے بارئے میں ایسا بولتا ہوگا.بےشک بہترین انسان ،نام رکھنےسے بہترین انسان نہیں بن سکتےلیکن ایسا ہوبھی سکتاہے