نایاب نام تو بہت خوبصورت ہے..لیکن اپنوں سے دوری نہیں ہونی چاہیے ..لیکن کیا کیا جاسکتاہے اللہ نے مرد پر ہی زمہ داری ڈالی ہے کفالت کی...اُسے بھی عبادت کی طرح انجام دے رہےہیں آپ...اللہ تعالی آپ کو جزادےگا.
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نام ہے آپ کا.بھیا میں نے سناہے کہ آپ جب بھی اللہ کے صفاتی ناموں میں سے کوئی نام رکھےتو اُس کے ساتھ عبدل ضرور لگاناچاہیے...آپ کیا کہتےہو؟