عدیل منا نے کہا ہے: ↑
آپ کے نام کا مطلب قیمتی پتھر نہیں ہے۔ بلکہ ایک قیمتی پتھر کا نام نیلم ہے جس کو یاقوت بھی کہتے ہیں۔ (نیلگوں روشنی دینے والا پتھر، یاقوتی)
محترم بھائی آپ نے " نیلم اور یاقوت " کو اک ہی جواہر میں گنا ۔ جبکہ یہ دونوں الگ الگ جواہر ہیں ۔
نیلم
نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ نیلم جسے...