آپ نے تو میرے سامنے میٹرک کےمیتھ کا پیپر رکھ دیا...ہمممم میں پرسنلی تو نہیں جانتی آپ کو ،میں آپ کو آپ کی تحاریر کے زریعےجو تھوڑا بہت جان پائی ہوں اُسی سے اندازہ لگایاہے.کہ جو بھی نایاب بھائی نے کہا وہ مجھے لگا کہ آپ کی پرسنلٹی سے میچ کرتا ہے.سارے ممبران سےالگ سوال ،گہری سوچ کا اثر ہی...