ہاں ناں ;)
میرا بھی اج رہ گیا
ہائے ماوراء میں نے فرزانہ کی وجہ سے تھوڑی نا کہا تھا وہ تو اس دن کالر اتنے عجیب تھے اس وجہ ے مجھے تو مزا نہیں آیا ۔ اس دن تو کوئی باتیں نہیں ہوئی تھیں سوائے شاعری کے
خوشی اپ کیا آنھیں بندکر کے تھریڈ دیکھتی ہیں
ساری رات کہانی سنائی صبح پوچھتی ہین کہ...