اوپس شکریہ :nailbiting:
دیکھیں میں نے صحیح کر دیا
بالکل مجھے بھی یہی شک ہوتا ہے کہ یہ حلال بھی ہوتے ہونگے کہ نہیں
ہی ہی ہی سعدیہ پر نہیں چکن پر ذاکر
ویسے لگتا ہے کہ اس چکن کے مالک کا سعدیہ نے دل دکھایا ہو گا یا اس کے دل کے ٹوٹے ٹوٹے کیے ہونگے تبھی اس نے چکن کا یہ نام رکھا اور انتقام کا...