یہ تعریف ہے یا؟؟؟ :eek:
شکریہ
مجھے بھی یہ دیکھ کر وینس ہی یاد آگیا تھا پر جانے کی خواہش نہیں جاگی کہ میں نے اس بھی تصاویر دیکھ لیں تھیں جلد ہی پوسٹ کرونگی
انشاءاللہ
تو اور بھی تو سائیٹس ہیں نا وہاں اپلوڈ کر دیتے :)
نہیں ابو کاشان وہ میرے پاس نہیں ہے آپ لگا دیں نا پلیز
میں اسے بعد میں...