سمر کلیکشن

تعبیر

محفلین
1-7.jpg




14032009070316_600.jpg


14032009070342_600.jpg



14032009070347_600.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
تعبیر یہ آپ نے ان ماڈل کے نام پھر نہیں لکھے اب ان پر ایک لمبی بحث ہونے والی ہے ویسے کلکشن ہے خوبصورت :grin:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
نام میں کیا رکھا ہے علی
لگتا ہے کہ آپ کے علاوہ باقی سب سو رہے ہیں تبھی کوئی بحت ہی نہیں ہوئی :grin:
 

ابو کاشان

محفلین
وہ اس لیئے کہ گل احمد کا یہ کلیکشن پورے پاکستان میں 3 ماہ پہلے سے بکھرا پڑا ہے۔ ہر دکان، سائین بورڈ اور تو اور اس بار اس کا میگزین بھی نکلا تھا۔

ویسے کلیکشن اچھا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top