بہت زبردست شئیرنگ ہے۔ بہت معلوماتی اور بہت حیرت انگیز اور قدرت کا ایک حسین کرشمہ۔ بہت شکریہ جیتے رہیں خوش رہیں۔
آپ کے ٹائٹل کو دیکھ کر جو خیال مجھے آیا وہ یہ تھا۔۔۔۔
جب ہم گاؤں میں رہتے تھے اور کسی کو الٹیاں آنے کا مرض شروع ہو جاتا اور ختم ہونے کا نام لیتا تو یہ گھروندے کی مٹی پیالے میں...