ماں اللہ تعالیٰ کی ایک بہت خاص تخلیق ہے .
وہ ایک تتلی کی طرح نرم اور خوبصورت ہے ،
لیکن بہت مضبوط اور بہت بہادر
ایک شیرکے طرح .
اس کا دل بہت بڑا ہے
پیار کیلئے ،وفا کیلئے، اور معاف کرنے میں
سب کے رنج و غم اور سب کی خوشی کیلئے
اس کے ہاتھ ہمیشہ نرم اور شفیق ہیں .
اس کی آغوش ہمیشہ گرم اور نرم ہے...