نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی 10 اوورز میں 2 وکٹ پر 70 رنز بنا چکی۔ اگلے 10 اوورز میں 93 رنز درکار ہیں۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    زبردست فائنل جیتا تھا زین الدین صاحب نے۔
  3. یاز

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    ہمیں بھی نہیں پتا جی اس کا جواب۔ گوگل سے مدد لینے کی کوشش کی تو ایک ناول "اسے ٹوٹ کر ہم نے چاہا" میں زربخت کا کردار موجود ہے۔
  4. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ایک اور سوال بانسری جیسا دیس ویسا بھیس سات پہاڑ
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی نے 163 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔
  6. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    کامیابی یہ ہے کہ لوگ آپ سے خوش رہیں اور سکون یہ ہے کہ آپ لوگوں سے خوش رہیں۔
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گجرات بھی ہمسائے میں ہی ہے بھائی۔
  8. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ہے تو کم مشہور ہی، لیکن بہت غیرمعروف تو نہیں کہلانا چاہئے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    7 اوورز میں 47 پہ ایک آؤٹ۔
  10. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ویسے یہ شاید کچھ مشکل ہو گیا یا کنفیوژن پیدا ہو گیا۔ لہٰذا ہم ہی بتائے دیتے ہیں۔ شہر ہے جوہرآباد۔۔۔ اسی میں جوہری پلانٹ وغیرہ ہیں تو ایک (غلط) اندازہ یہ بھی لگایا جاتا ہے کہ شاید شہر کا نام ہی اسی تناظر میں رکھا گیا ہو، لیکن یہ شہر ایسے کسی بھی سلسلے سے بہت پہلے محمد علی جوہر کے نام پہ رکھا گیا تھا۔
  11. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    شہر بتانا ہے بھائی۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اب سوچ رہا ہوں کہ کھانا کھاؤں یا نہ کھاؤں۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: فروٹ چاٹ دہی پھلکیاں پکوڑے سموسے چکن رول چھوٹے کلب سینڈوچ دال چاول دہی رائتہ ٹینگ روح افزا کھجور
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جواب درست ہے جناب۔ انعام یہ رہا
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی ڈیئر ڈیولز اور چنئی سپر کنگز کا میچ جاری۔ دہلی 25 پہ 1 آؤٹ۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: تجربہ یہی کہتا ہے کہ کیمرے سے تصویرکشی میں جلدبازی نہیں کرنی چاہئے، قابلِ اطمینان عکس بندی کے لئے بالکل سکون سے سیٹنگ کر کے ہی تصویر بنائیں۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس کا جواب ہم ہی دے دیتے ہیں۔ جواب ہے پپو
  18. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    یا شاید ہمیں مقیدِ محفل چھوڑ کر خود آزاد ہو گئیں۔
  19. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    دریائے جہلم خوشاب کے نزدیک
  20. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ ایک ہی منظر کی دو تصاویر ہیں ایکسپوژر کے فرق کے ساتھ یہ ایک بٹا 80 سیکنڈ کی شٹرسپیڈ کے ساتھ اور یہ ایک بٹا 5 سیکنڈ کی شٹرسپیڈ کے ساتھ
Top