السلام علیکم!!
معزز احباب فرقان احمد بھائی کے شروع کردہ سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں۔۔ اس تھریڈ میں "ط، ظ، ع، غ" سے شروع ہونے والے نام لکھیں گے۔۔
ابتداء میری طرف سے
طاہر
ڈولی میں ایک وقت میں چھ سے آٹھ بندے بٹھائے جاتے ہیں اور اس کی سواری ایک منٹ سے زیادہ نہیں ہے۔ سو اچانک ہی دوسری سائیڈ پہ پہنچ گئے۔
یہ رہا دوسری جانب کا لانچنگ پیڈ