آج کل محفل پہ کھیلوں کے اولمپکس چل رہے ہیں تو ایک اور کھیل بھی شروع کرتے ہیں۔
سادہ سا کھیل ہے کہ دیئے گئے جملے میں سے کسی جگہ کا نام تلاش کرنا ہے۔ جگہ سے مراد کوئی ملک، شہر، قصبہ، پہاڑ، دریا وغیرہ وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
نام سیدھی یا الٹی ترتیب میں چھپایا جا سکتا ہے۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تعاقب کرتے ہوئے جب فرعون اور اس کا لشکر ڈوب گیا تو پانی کی ایک لہر نے فرعون کی لاش کو باہر اچھال دیا، تا کہ وہ آنے والے لوگ دیکھ سکیں۔ قرآن پاک میں اس واقعے سے متعلق کہاں ذکر کیا گیا ہے؟