نتائج تلاش

  1. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جواب بالترتیبِ نزولی یوں ہے جاناں کوچہ خاک صحت
  2. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    وہ کیا شعر ہے بھئی جس میں بلبل کو پکارا جاتا ہے کہ آ مل کے آہ و زاریاں وغیرہ کریں
  3. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    پوری ٹائپ تو نہیں ہے، لیکن تابش بھائی پوری کی پوری تین چار کھا جاتے ہیں۔
  4. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    زیادہ روزہ لگ گیا تو لارل کی بجائے چاول اور یینی کی بجائے پھینی یا چینی بھی سنائی دے سکتی ہے۔
  5. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    آپ کانوں کی دوبارہ calibration کروانے پہ غور کریں۔
  6. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    فقط اڑنے کی بھی نہیں، بلکہ اڑنچھو ہو جانے کی عمر ہے جناب۔
  7. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    جی جی۔ شاید کہیں سے آواز آ ہی جائے کہ میں "لارل" تو نہیں، مگر اے حسیں جب سے دیکھا میں نے تجھ کو۔۔۔۔۔۔ الخ
  8. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اور وارث بھائی کا بھی۔
  9. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    یعنی کچھ لارل کمرے ہوں گے اور کچھ یینی کمرے۔
  10. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    دونوں "فاعل" کے وزن پر ہیں شاید۔
  11. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ہم نے بھی کم از کم درجن بار سنا اور ہر بار لارل ہی سنائی دیا۔
  12. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    جیا دھڑک دھڑک جائے،، وغیرہ
  13. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ہم بھی ہمیشہ کوٹری اور روہڑی کو باہم مدغم کر جاتے ہیں۔ درست جواب روہڑی ہے شاید۔
  14. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ساہیوال کا پلیٹ فارم دوسرا طویل ترین ہے شاید۔
  15. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    شنید ہے کہ کوئی "ایئر فرائر" بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے، جو کہ تلی جانے والی اشیاء کو گرم ہوا کی مدد سے بغیر آئل کے ویسا ہی فرائی کر دیتا ہے۔
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سبوسِ اسپغول زیادہ مفید اور مجرب وغیرہ ہے۔
  17. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: چند پراٹھے، آلو بھجیا، چائے
  18. یاز

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    میں نے تو ہارڈ کاپی میں ہی دیکھی تھی کہیں۔ ویسے یاد آیا کہ وہ انگریزی سے اردو والی لغت تھی۔
  19. یاز

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    مقتدرہ والی بھی چلے گی، اگرچہ وزنی بہت ہے۔
  20. یاز

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    ایہہ ہوئی نا گَل!
Top