کسی نے پل کی ویڈیو شئر کی تھی فیس بک پر۔
پل کی حالت ایسی تھی کہ میں تو اکیلے جاتے ہوئے بھی سوچتا، ستر اسی طلبہ اکٹھے کیسے چڑھ گئے۔ ایک تو تفریح کے لیے لانے والے منتظمین کی ذمہ داری ہے کہ وہ کنٹرول کریں۔ دوسرا اس قسم کے مقامات پر واضح ہدایات لکھی ہونی چاہئیں، کہ یہ پل زیادہ سے زیادہ کتنے افراد...