گھر میں تو کوئی نک نہیں رکھا گیا۔ بلکہ ہماری فیملی میں سب سے بڑے بھائی کو بھائی صاحب، اور دوسرے نمبر والے کو بھائی جان کہتے ہیں۔ میں تیسرے نمبر پر ہونے کی وجہ سے چھوٹے بہن بھائی کے لیے تابش بھائی ہی ہوں۔
دوستوں میں سکول، کالج، محلہ میں صدیقی ہی کہا جاتا تھا۔ البتہ یونیورسٹی میں قریبی دوست تابی...