یہ آذربائجانی ترکوں کا شیوہ ہے۔
آذربائجانی تُرک، بالخصوص ایرانی آذربائجانی تُرک،عموماًکاف کو چے جبکہ گاف کو جیم کی طرح تلفظ کرتے ہیں۔
مشرقی اناطولیہ کے تُرکی لہجوں میں بھی لوگ کاف کو چے کی طرح تلفظ کرتے ہیں۔
تہران کی گفتاری فارسی زبان میں کاف، کاف ہی رہتا ہےاور ایرانی برقی ذرائعِ ابلاغ پر تہرانی...