نتائج تلاش

  1. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کہیں پوری اور نہاری کے درمیان کوما سہواً تو نہیں لگ گیا بھائی؟
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیوں پراٹھوں، سوری کانٹوں، پہ گھسیٹتے ہیں قبلہ!
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ۔
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے دال مونگ لوکی چائے
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا چکر ہے جی؟
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے اینگرو میں پیدا کی تھیں؟
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی نے پنجاب کو ہرا دیا۔ حیدرآباد، چنئی، کولکتہ اور راجھستان اگلے مرحلے میں۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکرپٹ ساز جی! آج ہی سب پیسے کما لینے ہیں کیا۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ تو غلطی ہو گئی۔ تین چار کھجوریں تو کھائی ہی ہوں گی۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یا سوتے میں تراویح کا۔
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    احباب کے ہاں دعوت تھی بھائی۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کنگز الیون 153 پہ آل آؤٹ۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: چنا چاٹ سبزی رول کھجور روح افزا چکن بریانی چکن کڑاہی روٹیاں آئس کریم
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیلی حاضری ہو تو رجسٹر کا کوئی فائدہ بھی ہے۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کنگز الیون کو 60 سے 65 رنز کے فرق سے میچ جیتنا ہو گا پلے آف میں جانے کے لئے۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کتنا پیسہ لگایا تھا؟
  17. یاز

    آج کی تصویر

    جی جی۔ یہ شانزالیزے کی تصویر ہی تو ہے۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ممبئی میچ ہار گئی۔
  19. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    8 پہ 19 رنز درکار۔
  20. یاز

    آج کی تصویر

    سوسائٹی تو بہرحال نہیں ہے۔ سلَم ہی لگ رہا ہے۔
Top