نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ایک ہی رنگ میں رنگی چھتوں والے مکان دلفریب نظارہ پیش کر رہے تھے۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ رہی ہائر کی گئی جیپ راستے میں پانی کا ایک چھوٹا سا جھرنا دکھائی دیا
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آگے راستہ مزید سنگلاخ تر ہوتا جا رہا تھا۔ بقول شاعر انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔۔۔ وغیرہ
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آبشار کا پانی کافی صاف شفاف تھا
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مچل سے کچھ ہی آگے ایک قابلِ ذکر سائز کی آبشار دکھائی دی
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پیچھے مڑ کے دیکھا تو کچھ اس طرح کے راستے سے چلے آ رہے تھے
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس میں کیا پاکستانی ہے جناب۔ مصری مرغی کے انڈے کا آملیٹ میکسیکن گندم کا پراٹھا برازیلین کافی اور امریکن پانی
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مچل
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کیل سے تیس پینتیس منٹ بعد "مچل" نامی جگہ آ گئی۔ تاؤبٹ سے پہلے یہ پورے راستے کا سرسبز ترین مقام تھا۔
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں! ایک جملے کے لطائف
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بقول رئیسانی صاحب: پنیر پنیر ہوتا ہے، شاہی ہو یا فقیری ہو
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    تاؤبٹ کا راستہ ابتدا سے ہی خراب ہے، اور تاؤبٹ تک پہنچتے پہنچتے مزید خراب ہوتا جاتا ہے۔ جیپ میں خوب جھٹکے کھانے سے منزل پہ پہنچنے تک ہڈی پسلی ایک ہونے کا بھرپور امکان موجود ہوتا ہے۔
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    جیسے ہی کیل ختم ہوا تو دریائے نیلم ایک جھیل کی شکل میں پھیلا دکھائی دیا۔ ہم نے ڈرائیور صاحب سے استفسار کیا کہ اس جھیل کا کیا نام ہے تو جواب ملا کہ اس کو صرف جھیل کہا جاتا ہے۔ ڈرائیور صاحب کے علم و عرفان کا ہمیں بعد میں مزید اندازہ بھی ہوتا رہا۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سفرنامے کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔ اڑنگ کیل سے واپس آ کے اگلا مرحلہ تاؤبٹ جانے کا تھا۔ اس کے لئے جیپ ہائر کی گئی۔ کیل کے اختتام کے قریب ہی وہ مقام آ جاتا ہے جہاں دائیں جانب والا راستہ تاؤبٹ کو جاتا ہے اور بائیں جانب والا شونتر ویلی کو۔
  15. یاز

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ہم جے آئی ٹی کی اس رپورٹ کی توثیق کرتے ہیں۔
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہم ایسے کُل پراٹھوں کو قابلِ ضبطی سمجھتے ہیں
  17. یاز

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کونسی کتب درکار ہیں جناب؟ ایک لائحہ عمل تو یہ ہے کہ ان کتب کو ریختہ کے علاوہ بھی تلاش کریں۔ ایک اور لائحہ عمل یہ ہے کہ سنِپنگ ٹول استعمال کر کے صفحہ بہ صفحہ امیج بنا لیں۔
  18. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اسی لئے تو روح افزاء کی تنزلی کی گئی ہے جناب۔
Top