نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    حسین و جمیل اڑنگ کیل
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہی تو ہم کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔ کہ شکر اللہ کا کہ اس نے گائے بنائی،،، تو ہی بچھڑے دنیا میں آئے :D۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اڑنگ کیل کے شاندار مناظر میں سے ایک گزشتہ شام کو تقریباؐ یہی منظر کچھ یوں تھا
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    7 اوورز میں 63 پہ 1 ہی آؤٹ۔
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئی کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی آئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئی سنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ہممم۔ کیمرہ مین صاحب! ہمیں سمجھ آ رہی ہے۔ آپ شاید بیف سٹیک کھانے کے موڈ میں ہیں :cowboy:۔
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    5 اوورز میں 45 سکور بنایا جا چکا ہے۔
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اڑنگ کیل حسین و جمیل است
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    بال پوائنٹ سے اتنی شاندار لکھائی!!! بہت خوب جناب۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    زبردست۔ بہت ہی عمدہ لکھائی ہے۔
Top