نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    ہم اس قسم کی دعوتوں کو ٹھکرانا کفرانِ نعمت سمجھتے ہیں!!! :):):)
  2. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہیں۔۔۔ یہ کب ہوا؟؟؟ :heehee::heehee::heehee:
  3. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کیوں ہمیں بار بار مجرمانہ قسم کے آئیڈیاز دئیے جارہے ہیں۔۔۔ ہم عدنان بھائی کے معاملہ میں ویسے بھی جلد سیریس ہوجاتے ہیں!!!
  4. سید عمران

    محفل آف لائن

    :praying::praying::praying:
  5. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ کبھی ہمت نہیں کریں گے۔۔۔ جو کرنا ہے ہمیں ہی کرنا ہوگا!!!
  6. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہم عدم تشدد کے قائل ہیں!!! :blushing::blushing::blushing:
  7. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہفتہ کی رات دعوت میں بھی حاضری دیں گے یا سست رفتاری چلے گی؟؟؟
  8. سید عمران

    محفل آف لائن

    ضرور۔۔۔ بصد شوق!!!
  9. سید عمران

    محفل آف لائن

    یہ شہرت محض محفل کے بڑے صاحب کی دی ہوئی ہے۔۔۔ ورنہ ایسی کوئی بات نہیں!!!
  10. سید عمران

    محفل آف لائن

    ہم دھکا کہاں دے رہے تھے۔۔۔ صرف آپ کے حوالے کررہے تھے۔۔۔ باقی آپ جانیں اور دلدل کاکام!!!
  11. سید عمران

    محفل آف لائن

    :confused3::confused3::confused3:
  12. سید عمران

    محفل آف لائن

    یہ قول زبردستی ہمارے منہ میں فٹ کرکے عدنان بھائی کو ہمارے خلاف اور سلگا دیا!!!
  13. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    لیکن بلّے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟؟؟
  14. سید عمران

    محفل آف لائن

    حالاں کہ جب تک کوئی انہیں چھیڑے نہ، یہ سکون میں نہیں آتے!!!
  15. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    انہیں آپ خود لے جائیں گے یا ہم آپ کے پاس چھوڑ دیں؟؟؟
  16. سید عمران

    محفل آف لائن

    اپنا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔۔۔ آپ نے خود کو مخاطب کیا ہے۔۔۔ سارے محفلین کو میدان جنگ میں نہ گھسیٹیں!!!
  17. سید عمران

    محفل آف لائن

    ہمیشہ کی طرح اب بھی پکڑائی نہیں دیں گے!!!
  18. سید عمران

    محفل آف لائن

    یہاں شاید کی جگہ یقیناً آنا چاہیے!!!
  19. سید عمران

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    کافی ذو معنی جملہ ہوگیا!!!
  20. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہر کوئی عدنان بھائی نہیں ہوتا اور عدنان بھائی ہر کوئی نہیں!!!
Top