نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    خدا کو تسلیم کرنا تو دور کی بات یہودیوں کے یہاں تو ’’اسرائیل‘‘ کا مطلب ہی ’’خدا سے جھگڑا کرنے والا‘‘ ہے!!! دیکھیے
  2. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔ لگتا ہے جیسے سر خلیل شفقت و محبت سے گُندھے ہوں!!!
  3. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    بڑے موڈ میں ہیں۔۔۔ کیا وطن کی یاد ستا رہی ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    ہم ان احسانات کی بارش کرنے میں آئندہ بھی کسی قسم کی کنجوسی سے کام نہ لیں گے!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    یعنی آپ کو آزاد چھوڑ دیں ۔۔۔ جہاں چاہیں دندناتے پھریں؟؟؟ ایسا ہم سے ہرگز نہ ہوسکے گا!!! :terror::terror::terror:
  6. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    اپنے لیے پنجرہ خود ہی ڈیسائڈ کریں گے یا یہ کشٹ بھی ہمیں اٹھانا پڑے گا؟؟؟
  7. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ اسے سمندر سے نکال کر تو دیکھیں۔۔۔ آصف بھائی کی کمی پوری کرنے والے ہزاروں ملیں گے!!! :):):)
  8. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    رشتہ پہلے ہی سے پکا ہے۔۔۔ اخوت و محبت کا!!! :):):)
  9. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    خیر مبارک!!! :LOL::LOL::LOL:
  10. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    سر دل خوش کردیا آپ کی ہاں نے۔۔۔ آپ کی ایک ہاں ہی ہزار کے برابر ہے!!! :):):)
  11. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    ابھی ابھی عدنان بھائی سے بات ہوئی ہے۔۔۔ وہ کسی میدان میں بیٹھے سوت کات رہے ہیں!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    یہ دعا دی ہے یا کیا دیا ہے؟؟؟ ہم سمجھنے سے قاصر ہیں!!!
  13. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    انیس الرحمن بھائی آپ کو دعوت دی جاتی ہے۔۔۔ آپ کی تشریف آوری کے ہم سب منتظر ہیں!!!
  14. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    انیس الرحمن بھائی کیا آپ تشریف لانا پسند کریں گے؟؟؟
  15. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    عدنان بھائی آپ کی بولتی کیوں بند ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    ہماری جانب سے آپ نے کیوں شکریہ ادا کیا؟؟؟ ہم نہیں کرسکتے تھے کیا؟؟؟
  17. سید عمران

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    شاباشے بھئی شاباشے۔۔۔ کوئی تو ہے جو قدر دان نکلا!!!
Top