لندن کیا ہمارے یہاں کے بھکاری کچھ کم مالدار ہوتے ہیں۔۔۔
کئی برس قبل ہمارے چھوٹے بھائی کسی کی دوکان پر بیٹھے تھے۔۔۔
اتنے میں ایک فقیر آیا ۔۔۔
تھوڑی دیر بعد گپ شپ لگانے لگا۔۔۔
باتوں باتوں میں بتایا کہ میرے بینک اکاؤنٹ میں پچیس ہزار روپے جمع ہیں۔۔۔
آج کے حساب سے تو تقریباً ایک لاکھ روپے بنتے...