نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محفل آف لائن

    ورنہ کیا کرلیتے؟؟؟
  2. سید عمران

    محفل آف لائن

    اب جاکے چور پکڑا گیا!!! :bringiton::bringiton::bringiton:
  3. سید عمران

    محفل آف لائن

    سب محفلین کے لیے نہیں۔۔۔ یہ صرف عدنان بھائی اور لوڈ شیڈنگ والی آنٹی پر فٹ بیٹھتا ہے!!!
  4. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ کی بات پر از راہ تفنن یہ مصرع لکھا ہے ۔۔۔ ترجمہ یہ ہے کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ تم کوئی اور ہو اور میں کوئی اور!!!
  5. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری!!!
  6. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    پاکستان میں کتنی عورتیں ہیں جو بے گھر ہیں اور سڑکوں پر دربدر پھرتی ہیں۔۔۔ جبکہ ایسی بے گھر دربدر عورتوں کا امریکہ میں حال دیکھیں!!! Homeless women in the United States 7unique challenges homeless women face 'I cried all night': homeless women on their first night on the streets
  7. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے!!! :):):) Girls beaten by their boyfriend Domestic Violence اور اسی طرح کے بے شمار لنکس!!! Sexual Assault in the United States Sexual Assault in Washington What the Origins of the “1 in 5” Statistic Teaches Us About Sexual Assault Policy
  8. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ہمارے پاس ثواب کمانے کے اور بہت سے راستے ہیں!!!
  9. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    خدا بچائے ان مشوروں پر عمل کرنے سے!!! :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  10. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    جی ضرور!!!
  11. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    آپ نے مدیر خاص تابش بھائی کی غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھالیا۔۔۔ خیر دعوت تو ہم کررہے ہیں آپ کی۔۔۔ ہفتہ کی رات راشد منہاس روڈ پر۔۔۔ تشریف لے آئیے گا۔۔۔ اس مرتبہ کسی آستانے یا مستانے کی کہانی نہیں چلے گی!!!
  12. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    یہ وہی لوگ ہیں جن کا مشن ہے۔۔۔ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے!!!
  13. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    یہ وہی لوگ ہیں جن کا مشن ہے۔۔۔ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے!!!
  14. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :angry2::angry2::angry2:
  15. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    دار المعطلین میں جائیں ہمارے دشمن !!!
  16. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پوچھ تو ایسے رہے ہیں جیسے ہم ان چھاپوں میں آئے دن اٹھتے رہتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    اتنا نزول کرنا ہمارے بس میں کہاں؟؟؟
  18. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ نے سنا نہیں؟؟؟ محبت خود غرض ہوتی ہے!!!
  19. سید عمران

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    رہنے دیں۔۔۔ یہ فنکاریاں ہم سے نہ ہوویں!!!
  20. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ رہنے دیں۔۔۔ ویسے بھی اس معاملہ میں ہم یک طرفہ محبت کے قائل ہیں!!!
Top