نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    سانحہ نیوزی لینڈ کے ڈانڈے بھی یہودیوں سے جا ملے!!!
  2. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    بہت سخت قسم کے تاڑو ہو عدنان بھائی سچ میں... اتنا دل للچا رہا تھا تو آپ بھی کھا لیتے... کم از کم اس وقت باتیں تو نہ سناتے!!!
  3. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    حد ہوتی ہے اس سخت قسم کی بدگمانی کی... ہماری حیرت بھری خوشی کا یہ صلہ دیا... جا بے دردی تجھے دیکھ لیا!!!
  4. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    حالاں کہ اب آپ کی عمر ان اشارے بازیوں کی رہی نہیں!!!
  5. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اصل خیریت تو بیگم صاحبہ نے دریافت کی تھی... یہ کیوں نہیں بتایا؟؟؟
  6. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    یہ نہ بتایا گیا کہ سات بجے دفتر سے چھٹی لینے کا زبردست آئیڈیا کس زرخیز ذہن کی پیداوار تھا!!!
  7. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    شکر ہے دعوت میں شرکت کا احوال صبح سے ہی شروع کیا... اگر پیدائش سے پہلے سے شروع کرتے تو ہمارا کیا ہوتا!!!
  8. سید عمران

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    لکھتے ہیں لکھتے ہیں... چھری تلے ذرا دم تو لینے دیں!!!
  9. سید عمران

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    بالآخر کراچی کے محفلین کی تیسری نشست کا بھی کامیاب انعقاد ہوگیا... میر انیس بھائی، کاشف ملک بھائی، حسان خان، انیس الرحمن بھائی اور عباس رضا بھائی کے سوا سب شریک دعوت ہوئے... امید ہے کہ اگلی کسی نشست میں یہ بھی شامل ہوں گے... کاشف بھائی کو اچانک ایک مسئلہ درپیش آگیا تھا جس کے باعث وہ شریک نہ...
  10. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جس طرح اس کے لیے سازشیں کی گئی تھیں اسی طرح سقوط بلوچستان اور کراچی کے لیے بھی سازش تیار تھی... یہ تو کسی جنگ کا نتیجہ نہ تھا... سازشی عناصر سازش سے کہاں باز آنے والے ہیں!!!
  11. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اسی لیے تو کہا ہے... لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے!!!
  12. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    لیکن عالمی صہیونی دہشت گردی کا ہر سرا مذہب سے جا ملتا ہے!!!
  13. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اس کے ساتھ ہی چند فسادیوں پر یہ بات لاگو نہیں تھی... البتہ ان میں سے بھی جنہوں نے معافی مانگی انہیں معاف کردیا گیا... لیکن اسلام کے خلاف صہیونی سازشیں اور قتل و غارت گری معافی مانگنے کے لیے نہیں کی جارہی ہیں... جب تک ایک بھی مسلمان زندہ ہے یہ مسلمانوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے!!!
  14. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    امن کیسچر کا جواب دیکھ لیا تھا... بھارت کی جانب سے دو بار آبدوزوں کے ذریعے اور ایک بار راجھستان کے ذریعہ پھر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی... لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے!!!
  15. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    نیوزی لینڈ سانحہ کی آڑ میں ترکی کو تباہ کرنے کی صہیونی سازش!!!
Top