نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    آپ ماریں تو امن، مسلمان دفاع کریں تو دہشت گردی!!!
  2. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    یعنی مارے بھی ہے اور چیخنے بھی نہ دے!!!
  3. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    امن کی حقیقی خواہش ہے تو ّغصب شدہ ملک فلسطینیوں کو واپس کردیں۔۔۔ چوری ڈکیتی کا مال مالک کو واپس کیے بنا بات نہیں بنے گی!!!
  4. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    آئے دن فلسطینیوں کا قتل عام امن کی خواہش کا اظہار ہے!!!
  5. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    یہ حافظ سعید کے پیچھے نہیں۔۔۔ حافظ سعید ان کے پیچھے ہے!!!
  6. سید عمران

    جلدی بتائیں کیا ہوگیا؟؟؟

    جلدی بتائیں کیا ہوگیا؟؟؟
  7. سید عمران

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    پال بھی لیں گے۔۔۔ آخر اپنے دیرینہ یار ہیں۔۔۔ اتنا تو حق بنتا ہے!!!
  8. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    یہ سب حال کے مظالم ہیں۔۔۔ ماضی کے چھیڑ دئیے تو پھر کسی او ر کام کے نہ رہیں گے!!!
  9. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اسرائیل کے نام پر فلسطینیوں کی غصب شدہ زمینوں پر قابض ہوکر بھی امن پسند کے پسند رہے۔۔۔ واہ ری ایسی امن پسندی!!!
  10. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اگر ایسا کچھ ہوتا تو مشرف کی اسلام دشمنی کے دور بہت کچھ ہوچکا ہوتا!!!
  11. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جو امن پسند ہیں، اگرچہ یہودی اور امن پسندی دو متضاد چیزیں ہیں۔۔۔ پھر بھی اگر کوئی اکا دکا امن پسند ہے تو ہمارا ان کی طرف کوئی اشارہ نہیں!!!
  12. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اگر وہاں وہ کچھ ہوتا بھی تھا جو آپ نے کہا تو اب کیا ملے گا؟؟؟ مزید کی بات کریں!!!
  13. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    ہم ان کی شر انگیزیوں پر بات کررہے ہیں۔۔۔ ان کے آباء نے انبیاء تک کو نہ چھوڑا۔۔۔ اور آج بھی انہوں سارے عالم میں قتل و غارت گری مچا رکھی ہے۔۔۔ اگر آباء کے کرتوتوں سے تائب ہوتے تو یہ حرکتیں نہ کرتے!!!
  14. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اسلام میں شہادت خدا و رسول کی بیان کردہ صورتوں پر موت کو کہتے ہیں۔۔۔ باقی مذاہب جو کہتے ہیں ان پر ان کے الفاظ ہی استعمال کریں!!!
  15. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    مثلاً؟؟؟ کسی ایک کا نام بتادیں تاکہ ہم بھی اس کی زیارت کرنے کی کوشش کریں!!!
  16. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    کیا مظلوم پر عذاب ہوتا ہے؟؟؟ یہودیوں نے جن انبیاء کو قتل کیا وہ مظلوم تھے معذب نہیں!!!
  17. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    آپ سمجھ ہی نہ سکے کہ ہم نے کیا کہا ہے!!!
Top