کیا ہٹلر سے منسوب یہ قول صحیح ہے کہ میں باقی ماندہ یہودیوں کو اس لیے زندہ چھوڑ رہا ہوں تاکہ بعد میں آنےلوگ والے میرے اس اقدام یعنی ہولوکاسٹ کی مذمت نہ کرسکیں۔ کیوں کہ یہودیوں کی فطرت میں دنیا کو جہنم بنانے کے سارے بارہ مصالحے موجود ہیں۔۔۔
مشرق سے مغرب تک تمام عالم ان کی شر انگیزیوں سے جل رہا...
وارث بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ عرفان بھائی کی مثبت پسندیدگی حاصل کرنے کے لیے پہلے منفی کام کیے جائیں۔۔۔
وہ بھی دوسروں کو بلاوجہ تنگ کرنے کے۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔
کیا خوب نکتہ لکالا ہے!!!
:applause::applause::applause: