مٹر پلاؤ
اشیاء:
چاول آدھا کلو
مٹر آدھا کلو
گھی ایک پاؤ
پیاز آدھا کلو
ادرک ایک پاؤ
لونگ 6 عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
بڑی الائچی 3 عدد
نمک حسبِ ضرورت
کالی مرچ حسبِ ضرورت
سیاہ زیرہ حسبِ ضرورت
ترکیب:
درمیانہ سائز کی ایک پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکی آنچ پر بادامی رنگ میں تل لیں? اب اس میں ایک باریک کٹی...