ضرور تصیحح کیا کیجیئےبھیا...اگر آپ راستہ جانتےہیں توگمرہ انسان آپ کی زمہ داری ہے...اور میری طرف سے تو پوری آزادی ہے آپ کو جب بھی کچھ غلط لگےتو اصلاح ضرور کیجیئےگا...
اصل بات یہ ہےکہ ہماری قوم بہت معصوم ہےکوئی بھی آکے 2 میٹھےبول بول کے ہمیں بےوقوف بنادیتاہے..
جب کے اللہ اپنے ہونےکا احساس دلانےکےلیےان چیزوں کا محتاج نہیں..اللہ ان چیزوں کے بغیربھی اللہ ہے...