تاریخ اور اسلامی الگ الگ یا تاریخِ اسلامی۔۔۔۔ :) مزید یہ اسلامی تاریخ کے علاوہ کس تاریخ سے دلچسپی ہے۔ آپ سپین میں ہیں۔ تو سپینش تاریخ بھی بہت عمدہ ہے۔ اور پھر سپین میں تو کتابوں اور تراجم پر بہت کام ہو رہا ہے۔
مزاخیہ۔۔۔۔ :p اچھا ہے۔۔۔
اچھے ناول کا معیار کیا ہے۔ پڑھے بغیر کیسے تعین کر لیتے ہیں...