ایک بار اک تحریر لکھی تھی چل بئی کاکا سیٹ اگے کر کے نام سے۔۔۔ ویسے کافی بار تلخ تجربات بھی رہے ہیں۔۔۔ :)
جیسے ابھی اس سفر میں جب اسلام آباد سے صادق آباد تک لئے ڈائیوو سروس کا سہارا لیا تو۔۔۔
میرے پیچھے والی سیٹ پر ایک عورت بیٹھی تھی۔ اپنی ملازمہ کے ساتھ۔۔۔ ہوگئی کوئی وڈیری شڈیری۔۔۔ عمر اس کی...