سچ کیا فلک بھائی۔۔۔ کوشش کی کہ احباب کے ساتھ بہہ سکوں اس گفتگو میں۔۔۔ لیکن بارہا کوشش کے باوجود خود کو خالی ہی پایا۔۔۔ سو معذرت کرتے ہی بنی۔۔۔ اس کو سچ کہیں یا اعتراف قلت خیالات
نیپکنز کی وجہ سے تو تھوڑا سا امی ابو ٹچ آیا ہے۔۔۔ ورنہ تو۔۔۔ :p
ذرا انیس الرحمن صاحب کے کانٹے کی پوزیشن دیکھیے۔۔۔ مرغی کے لیے ڈیکسٹر ثابت ہو رہا ہوگا۔۔۔ :p