اس کا جواب یہ ہے کہ ہم کسی کو بھی اس قوم کا حصہ قرار دے سکتے ہیں۔ لیکن اگر وہی شخص جوابی کارروائی کرتے ہوئے یہی رویہ اختیار کرے۔ تو سخت سزا کا حقدار ہے۔ اور ایسے شخص کو ڈھیٹ کا لقب بھی دینا چاہیے۔
دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ چونکہ ہم قرآن و حدیث کے خودساختہ ٹھیکیدار ہیں۔ اور بنا استاد کی تربیت...
آپ کو عبرانی آتی ہے۔۔۔ اس مشابہت کی وجہ سے آپ کے یہود ہونے پر کیا شک باقی رہ جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کو ورغلانے کو آپ نے عربی بھی سیکھ رکھی ہے۔۔۔ میاں اس طرح روپ بہروپ بدل کر وار مت کرو۔۔۔ :p
عنوان بدلا جائے۔۔۔ بصورت دیگر دھوکا دہی کے نام پر ہم مراسلہ رپورٹ کریں گے۔۔۔ :cautious:
کیوں کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ "صحافت" کے زمرے میں "حسینہ" لفظ کے علاوہ اور کوئی چیز ہمیں کھینچ کر نہ لا سکتی تھی۔:whistle:
اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا میں نے تذکرہ کر دیا ہے احباب کا۔۔۔ :)
بھئی ویسے تو ہر اس شخص سے ملنا پسند ہے جو مجھ سے ملنا پسند کرے۔۔ لیکن لکھتا ہوں کچھ دیر میں۔۔۔۔ :)
مطالبہ تو سیدھا کیا تھا میں نے۔۔۔ آپ نے اس کو الٹا بنا دیا۔۔۔ :p